بدھنا[6]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مٹی کا چھوٹی ٹونٹی کا لوٹا، ٹونٹی دار گروا (جس کا پیندا تھلیا کی طرح ہوتا ہے)۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - مٹی کا چھوٹی ٹونٹی کا لوٹا، ٹونٹی دار گروا (جس کا پیندا تھلیا کی طرح ہوتا ہے)۔ بدھنا بوریا